" آپریشن پنجہ" پی کےکے خلاف کاروائی جاری ،متعدد ٹھکانے تباہ

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، اس آپریشن کے تحت  زاپ کے بعض علاقوں پر فضائی  کاروائی کے نتیجے میں  پی کےکے کے  اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں  اور دیگر ٹھکانوں کو  تباہ کر دیا گیا

1211783
" آپریشن پنجہ" پی کےکے خلاف  کاروائی جاری ،متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ کے شمالی عراق کے علاقے زاپ  میں جاری "آپریشن پنجہ " کے دوران  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے  کے مختلف  ٹھکانوں    کو نشانہ بنا یا گیا ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، اس آپریشن کے تحت  زاپ کے بعض علاقوں پر فضائی  کاروائی کے نتیجے میں  پی کےکے کے  اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں  اور دیگر ٹھکانوں کو  تباہ کر دیا گیا  ۔

 



متعللقہ خبریں