شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری،پی کےکے کے ٹھکانے تباہ

ترک محکمہ دفاع کےمطابق ،   یہ بمباری   خاقورق کے علاقے  پر کی گئی  جہاں موجود پی کےکے کے بعض اسلحےکے گوداموں ،پناہ گاہوں  اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ کر دیا

1206684
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری،پی کےکے کے ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ  نے شمالی عراق  کے بعض علاقوں پر بمباری کرتےہوئے  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے ٹھکانوں کو  تباہ کر دیا ۔

 ترک محکمہ دفاع کےمطابق ،   یہ بمباری   خاقورق کے علاقے  پر کی گئی  جہاں موجود پی کےکے کے بعض اسلحےکے گوداموں ،پناہ گاہوں  اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔

بعد ازاں طیارے اپنے اڈے پر بحفاظت واپس آگئے۔



متعللقہ خبریں