ترکی: پی کےکے کے خلاف کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع ماردین کے قصبے نصائے بن  کے مضافاتی علاقوں میں   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کےکے   کے 2 دہشت گرد مارے گئے

1197064
ترکی: پی کےکے کے خلاف کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع ماردین کے قصبے نصائے بن  کے مضافاتی علاقوں میں   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کےکے   کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔

 حفاظتی ذرائع کےمطابق ،   فوجی اہلکاروں  نے  علاقے میں   دہشتگردی کی موجودگی پر کاروائی کا آغاز کیا  جس میں ترک فضائیہ   بھی شامل تھی ۔

اس کاروائی کے دوران  پی کےکے کے 2 دہشت گرد  مارے گئے۔

 علاقے میں  آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں