شمالی عراق پر ترک طیاروں کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق  کے علاقوں  متینہ اور زاپ پر ترک  جنگی طیاروں  کے حملے میں علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے اسلحے کے گودام ، پناہ گاہیں اور دیگر ٹھکانے تباہ کر دیئے

1183528
شمالی عراق پر ترک طیاروں کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق  کے علاقوں  متینہ اور زاپ پر ترک  جنگی طیاروں  کے حملے میں علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے اسلحے کے گودام ، پناہ گاہیں اور دیگر ٹھکانے تباہ کر دیئے ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،   شمالی عراق میں  دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف کاروائی پر عزم طریقے سے جاری ہے   ۔

اس کاروائی  کے بعد ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر آ گئے۔



متعللقہ خبریں