" یورپی حقوق انسانی عدالت"پروفیسر یوکسیل ترکی کی نمائندگی کریں گے

یورپی کونسل   کی  پارلیمانی مجلس   میں  پروفیسر ڈاکٹر  سعادت یوکسیل کو  یورپی حقوق انسانی  عدالت  میں  ترکی   کی نمائندگی کا منصب  سونپا  گیا ہے

1180218
" یورپی حقوق انسانی عدالت"پروفیسر یوکسیل ترکی کی نمائندگی کریں گے

 یورپی کونسل   کی  پارلیمانی مجلس   میں  پروفیسر ڈاکٹر  سعادت یوکسیل کو  یورپی حقوق انسانی  عدالت  میں  ترکی   کی نمائندگی کا منصب  سونپا  گیا ہے ۔

اُن کا نام  موجودہ  رکن پروفیسر ڈاکٹر ایشل قاراقاش    کی مدت فرائض ختم ہونے پر  کمیشن کے سامنے تجویز کیا گیا  جنہیں 3 امیدواروں کی فہرست میں  سے  اس عہدے کےلیے موزوں قرار دیا گیا ہے۔

 پروفیسر یوکسیل اب  9 سال کےلیے  اس عہدے پر فائز رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں