بلدیاتی انتخابات کے تازہ نتائج
ترکی میں بلدیاتی انتخابات کے تازہ نتائج کچھ یوں ہیں
1174170
ترکی میں بلدیاتی انتخابات ہو رہےہیں۔
ابتدائی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اس وقت
انقرہ :
"اتحاد جمہور" آق پارٹی – قوم پرست تحریک پارٹی 47٫20٪
اتحاد ملت جمہوری عوامی پارٹی - گڈ پارٹی 50٫62٪
استنبول:
اتحاد جمہور 48٫71٪
اتحاد ملت 48٫65٪
ازمیر:
اتحاد جمہور 38٫49٪
اتحاد ملت 58٫06٪
انتخابی کمیشن کی رو سے ان انتخابات میں بر سر اقتدار آق پارٹی ، آزاد ترکی پارٹی، عظیم اتحاد پارٹی ۔ جمہوری عوامی پارٹی ، ڈیموکریٹ پارٹی ، ڈیموکریٹک لیفٹ پارٹی ، گڈ پارٹی،سعادت پارٹی ،ترکی کمیونسٹ پارٹی اور وطن پارٹی وغیرہ شامل تھیں۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: ایردوان۔الکبیر ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان کی لیبیا مرکزی بینک کے سربراہ صدیق الکبیر کے ساتھ ملاقات