ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،اسلحہ گودام تباہ

شمالی عراق  کے علاقے خاقورق پر ایک فضائی کاروائی کے دوران  دہشت گردوں کے  اسلحے کے گودام  تباہ کر د یئے گئے

1167030
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،اسلحہ گودام  تباہ

شمالی عراق  کے علاقے خاقورق پر ایک فضائی کاروائی کے دوران  دہشت گردوں کے  اسلحے کے گودام  تباہ کر د یئے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق، خاقورق نامی علاقے  پر   کی جانے والی  فضائی  کاروائی  کے دوران  علیحدگی پسند دہشتگرد  تنظیم  کے اسلحہ  گودام اور مختلف  پناہ گاہیں  تباہ کر دی گئیں ۔

آپریشن کے بعد   طیارے بحفاظت اپنے اڈوں  پر واپس آ گئے۔

 



متعللقہ خبریں