عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کا فضائی آپریشن
ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں کئے گئے فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مسلح ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو تباہ کر دیا گیا
1151392
![عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کا فضائی آپریشن](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/be69/34f3/38fe/5c02311d6089f.jpg?time=1718874100)
ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں کئے گئے فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مسلح ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقوں ہاکرک اور زاپ میں فضائی آپریشن کیا گیا ۔
آپریشن کے نتیجے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے زیر استعمال مسلح ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718874101)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا
![صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7680/6199/8634/6673c85490891.jpg?time=1718874101)
صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات
صدر ایردوان، جنہوں نے اپنی چھٹیاں موعلا کے ضلع مارمارس میں گزاریں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بودرم پہنچے