وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی  انڈونیشیا کے وزیر دفاع سے ملاقات

ملاقات میں دونوں  ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے موضوعات پر غور کیا گیا

1141416
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی  انڈونیشیا کے وزیر دفاع  سے ملاقات

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے  انڈونیشیا کے وزیر دفاع ریامی زرد ریاجدو  سے ملاقات کی ہے۔

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے ِ دفاع میں فوجی تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

 بعد میں دونوں رہنماؤں نے ون ٹو ون ملاقات کی۔

 ملاقات میں دونوں  ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے موضوعات پر غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں