امیرِ قطر کو صدر ایردوان کی جانب سے مبارکباد کا فون

اس بات چیت میں علاوہ ترکی قطر باہمی تعلقات کو ہر  شعبے میں مزید تقویت دینے کے عزم کی  تائید کی گئی

1137518
امیرِ قطر کو صدر ایردوان کی جانب سے  مبارکباد کا فون

صدر ترکی نے 2019 ایشیا فٹ بال کپ میں  چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے قطر کو تہنیتی  پیغام دیا ہے۔

 صدر ایردوآن نے امیر ِ قطر شیخ  تمیم بن حماد الثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

اس موقع پر انہوں نے الثانی کو قطر کی فٹبال کے میدان میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی۔

 اس بات چیت میں علاوہ ترکی قطر باہمی تعلقات کو ہر  شعبے میں مزید تقویت دینے کے عزم کی  تائید کی گئی۔  دونوں سربراہان نے  قریبی باہمی روابط میں رہنے پربھی اتفاق رائے کیا ہے۔



متعللقہ خبریں