ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ کی طرف سے شمالی عراق پر کی جانے والی  کاروائی کے دوران علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1123719
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ   کی طرف سے  شمالی عراق پر کی جانے والی  کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے    کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا   گیا۔

  محکمہ دفاع کے مطابق ، شمالی عراق کے علاقے خاقورق  میں گزشتہ روز فضائی کاروائی کی گئی  جس کے  دوران   دہشتگردوں کے  بعض ٹھکانوں  اور پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا ۔

 علاوہ ازیں ،حملے میں 5 دہشتگرد بھی مارے گئے جس کے بعد ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آگئے۔



متعللقہ خبریں