امریکہ نے ترکی کو پیٹریوٹ میزائل دینے کی حامی بھر لی،مالیت سن کر ہوش اڑجائیںگے

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون  کےمطابق ، ان میزائلوں کی مالیت  ساڑھے 3 ارب ڈالر ہے  جو کہ  ترکی کو  فروخت کیے جائیں گے   جن کی بدولت  نیٹو کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ  اور یورپ  میں بحالی امن  کے فروغ میں مدد ملے گی

1109533
امریکہ نے ترکی کو پیٹریوٹ میزائل دینے کی حامی بھر لی،مالیت سن کر ہوش اڑجائیںگے

 امریکی محکمہ خارجہ نے   ترکی کو  پیٹریوٹ میزائلوں کی فروخت کے  معاہدے  کی منظوری دے دی ہے ۔

 امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون  کےمطابق ، ان میزائلوں کی مالیت  ساڑھے 3 ارب ڈالر ہے     جو کہ  ترکی کو  فروخت کیے جائیں گے   جن کی بدولت  نیٹو کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ  اور یورپ  میں بحالی امن  کے فروغ میں مدد ملے گی ۔

امریکی  فدتر خارجہ نے بھی اپنے بیان میں   کہا ہے کہ ان میزائلوں کی وجہ سے ترکی کی دفاعی صلاحیتیں  مزید بہتر ہونگی اور وہ  دشمنانہ خطرات   سے نمٹنے کےلیے  ان کا بھرپور استعمال کر سکے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں