ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں فضائی آپریشن
ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں کئے گئے فضائی آپریشن میں حملے کے لئے تیار علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا
![ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں فضائی آپریشن](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/2adf/a6e4/7d23/5bd55818df2f3.jpg?time=1718876311)
ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں کئے گئے فضائی آپریشن میں حملے کے لئے تیار علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ٹرکش جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقوں سینات حفتنن اور متینہ میں فضائی آپریشن کئے گئے۔
آپریشنوں کے نتیجے میں دہشتگرد تنظیم کے مسلح مورچوں اور ایمونیشن ڈپووں کو تباہ کر دیا گیا ہے اور فوجی بیس کے علاقوں میں حملے کے لئے تیار 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718876312)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا
![صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7680/6199/8634/6673c85490891.jpg?time=1718876312)
صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات
صدر ایردوان، جنہوں نے اپنی چھٹیاں موعلا کے ضلع مارمارس میں گزاریں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بودرم پہنچے