وزیرخارجہ کا امریکی و جرمن ہم منصبوں سے رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو اور جرمن ہم منصب ہائیکو ماس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا

1048478
وزیرخارجہ کا امریکی و جرمن ہم منصبوں سے رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو اور جرمن ہم منصب ہائیکو ماس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

 سفارتی ذرائع  کے مطابق ، گزشتہ روز بھی وزیر  خارجہ نے اپنے فرانسیسی  ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی  جس کے بارے میں  تفصیلات نہیں بتائی گئیں



متعللقہ خبریں