دیار باقرمیں دہشت گرد تنظیم  پی کےکے خلاف کاروائی میں 2 دہشت گردہلاک

سیکورٹی فورسز  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ضلعی  جنڈامری آفس میں ڈیوٹی پر مامور    فوجیوں نے    علاقے میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے خلاف فوجی کاروائی کا آغاز کردیا

1025270
دیار باقرمیں دہشت گرد تنظیم  پی کےکے خلاف کاروائی میں 2 دہشت گردہلاک

دیار باقر کی تحصیل  لیجے  میں دہشت گرد تنظیم  پی کے کے  خلاف کی جانے والی فوجی کاروائی کے دوران  2 دہشت گردوں کا  ہلاک کردیا گیا ہے۔

سیکورٹی فورسز  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ضلعی  جنڈامری آفس میں ڈیوٹی پر مامور    فوجیوں نے    علاقے میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے خلاف فوجی کاروائی کا آغاز کردیا۔

اس فوجی کاروائی کے دوران  دو دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔   



متعللقہ خبریں