ترک مسلح افواج کے فضائی آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج کے ضلع حقاری اور عراق کے شمالی علاقے میں کئے گئے فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے 8 دہشتگردوں کو  ہلاک کر دیا گیا

1016935
ترک مسلح افواج کے فضائی آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج کے ضلع حقاری اور عراق کے شمالی علاقے میں کئے گئے فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے 8 دہشتگردوں کو  ہلاک کر دیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق عراق کے شمال میں جاری آپریشنوں کے دائرہ کار میں 20 سے 21 جولائی کی تاریخوں میں آواشین۔باسیان اور زاپ  کے علاقوں اور حقاری کے دیہی علاقوں میں فضائی آپریشن کئے گئے۔

فضائی آپریشنوں میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں