غیر قانونی طریقے سے ترکی داخل ہونے والے 40 افراد گرفتار

سرحدی دستوں کی جانب سے گرفتار کیے جانے والے  ان افراد میں سے  18 کا تعلق شام سے ہے

1004854
غیر قانونی طریقے سے ترکی داخل ہونے والے 40 افراد گرفتار

ضلع خطائے  کی تحصیل کرک خان اور آلتن اوزو میں شام سے  غیر قانونی طریقے سے ترکی داخل ہونے کی کوشش میں ہونے والے 40پناہ گزین پکڑے گئے۔

سرحدی دستوں کی جانب سے گرفتار کیے جانے والے  ان افراد میں سے  18 کا تعلق شام سے ہے۔

دوسری  جانب سیکنڈ فرنٹ بریگیڈ  کمانڈرشپ سے منسلک دستوں نے بھی  آلتن  اوزو  تحصیل کی سرحدوں کے جوار سے دو مشکوک افراد کو پکڑا ہے۔

ان افراد کو  پوچھ گچھ کے لیے  علاقے کی جنڈار میری  قوتوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں