عراق: فضائی آپریشن میں 35 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقے قندیل پر فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

993575
عراق: فضائی آپریشن میں 35 دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمالی علاقے قندیل پر فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

جنرل اسٹاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 15 جون کو کئے گئے فضائی آپریشن  میں PKK کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں