وزیراعظم یلدرم کا لیبیا،نائیجراورعراق کے وزرائے اعظم کوٹیلی فون، سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

یلدرم نے ان  رہنماوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کےدوران  فلسینیوں کے ساتھ غیر انسانی  سلوک  اور شہادتوں  اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے

973411
وزیراعظم یلدرم کا لیبیا،نائیجراورعراق کے وزرائے اعظم کوٹیلی فون، سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم  بن علی یلدرم   نے لیبیا، نائیجر اور عراق کے وزرائے اعظم  کا کل  18 مئی  کو استنبول میں ہونے والے اسلام تعاون تنظیم کے ہنگامی  سربراہی اجلاس   میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

وزیراعظم یلدرم  نے  لیبیا کے وزیراعظم  فیاض  سراج،  نائیجر کے وزیراعظم  برگی  رفانی اور عراق کے وزیراعظم  حید العبادی   کو ٹیلی فون کیا ہے۔

یلدرم نے ان  رہنماوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کےدوران  فلسینیوں کے ساتھ غیر انسانی  سلوک  اور شہادتوں  اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

دریں اثنا  وزیراعظم نے اپنے ہم منصبوں کو رمضان کی مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

یلدرم نے کہا کہ  ان رہنماوں کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں ان رہنماوں نے  اس سربراہی اجلاس  میں   اپنے ملک کی اعلیٰ  سطح پر نمائندگی کرنے  اور فلسطینیوں کے دکھ  و درد میں برابر کا شریک ہونے سے آگاہ کیا ہے۔  



متعللقہ خبریں