شام:بارودی سرنگوں کی صفائی کے دوران دھماکہ،ایک ترک فوجی شہید

ترک  فوج کے شامی علاقے عفرین میں جاری آپریشن  "شاخ زیتون" کے  تحت  بارودی سرنگوں کی تلاش  کے  دوران  ایک  ترک فوجی   دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے شہید ہو گیا

963607
شام:بارودی سرنگوں کی صفائی کے دوران دھماکہ،ایک ترک فوجی شہید

ترک  فوج کے شامی علاقے عفرین میں جاری آپریشن  "شاخ زیتون" کے  تحت  بارودی سرنگوں کی صفائی  کے  دوران  ایک  ترک فوجی   دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے شہید ہو گیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز نے  اپنے بیان میں  شہید پیٹی افسر   کے لیے  دعائے مغفرت کرتےہوئے لواحقین  کو صبر کی تلقین   کی    اور کہا  کہ  شہید فوجی کا خون رائیگاں  نہیں  ہوگا اور ترک فوج اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوگی۔

 شہید پیٹی افسر جمیل ارکیک  کے  سوگواروں میں   ایک بیوہ اور دو بچے  شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں