ترک مسلح افواج کی انسداد دہشت گردی کاروائیاں

عفرین  میں شاخ زیتون آپریشن میں ہلاک شدگان دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 254 ہو گئی ہے

956266
ترک مسلح افواج کی انسداد دہشت گردی کاروائیاں

ترک مسلح افواج  کی گزشتہ ایک ہفتے پر محیط کاروائیوں میں دو نام نہاد سرغنوں سمیت دہشت گرد تنظیم PKK کے 37 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

دوسری جانب عفرین  میں شاخ زیتون آپریشن میں ہلاک شدگان دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 254 ہو گئی ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے میں 41 عدد دستی بم اور دہشت گردوں کی 33 پناہ گاہوں و ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں