پی کےکےکا محافظوں پر حملہ،6 اہلکار شہید 7 زخمی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے ایک حملے میں  6  محافظ شہیداور 7 دیگر زخمی ہو گئے جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے

940609
پی کےکےکا محافظوں پر حملہ،6  اہلکار شہید 7 زخمی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے ایک حملے میں  6  محافظ  شہید ہو  گئے۔

 یہ واقعہ  ضلع سیرت کے قصبے اورمان آردی  میں پیش آیا جہاں   ایک سڑک کی تعمیر کے دوران  وہاں موجود حفاظتی اہلکاروں پر  دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں   6 محافظ ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہو گئے جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں