عفرین: عوام نے دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا

شام کے علاقے عفرین کے 9 دیہاتوں کے کونسلروں اور عوام نے 18 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا

934599
عفرین: عوام نے دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا

شام کے علاقے عفرین کے 9 دیہاتوں کے کونسلروں اور عوام نے 18 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا ہے۔

ترک مسلح افواج کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقے ہاکرک  میں حملے کی تیاری میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 12 مسلح دہشت گردوں کو 20 مارچ بروز منگل  کو کئے گئے فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عفرین کے عوام ہمیشہ کی طرح ترک مسلح افواج کے ساتھ ہیں اور کل عفرین کے 9 دیہاتوں کے کونسلروں اور عوام کی طرف سے کُل 18 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج کے حوالے کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں