تمام تردلائل کے باوجود پراگ عدالت نے خطرناک دہشتگرد کو رہا کردیا

دہشت گرد تنظیم  پی کےکے  کی شام میں سرگرم عمل شاخ پی وائی ڈی کے سرغنہ صالح مسلم  کو  دو روز قید میں رکھنے کے  بعد  پراگ کی عدالت نے رہا کر دیا

919258
تمام تردلائل کے باوجود پراگ عدالت نے خطرناک دہشتگرد کو رہا کردیا

دہشت گرد تنظیم  پی کےکے  کی شام میں سرگرم عمل شاخ پی وائی ڈی کے سرغنہ صالح مسلم  کو  دو روز قید میں رکھنے کے  بعد  پراگ کی عدالت  نے رہا کر دیا ۔

 یاد رہے کہ      صالح مسلم کی ترکی حوالگی کےلیے  تمام ضروری  دستاویز اور شواہد ترک دفتر خارجہ نے   پراگ پولیس کو بھجوائے تھے  تاہم ، پراگ پولیس نے    اس مطالبے کے بر خلاف   صالح مسلم کو رہا کرنے کا حکم دیا ۔



متعللقہ خبریں