ترک مسلح افواج کا شاخِ زیتون آپریشن

دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضا اور خشکی سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے

916486
ترک مسلح افواج کا شاخِ زیتون آپریشن

ترک مسلح  افواج  کے  عفرین   میں  شاخِ زیتون  میں   ابتک   1 ہزار 873  دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

مسلح  افواج  کے ہیڈ کوارٹر سے جاری کردہ اعلامیہ میں  بتایا گیا ہے کہ شاخ زیتون آپریشن کے دائرہ کار میں  علیحدگی پسند دہشت گرد  تنظیموں   PKK/پی  وائے ڈی۔ وائے پی جی اور داعش کےمزید  44 دہشت  گردوں کو  جہنم رسید کر دیا گیا ہے۔

دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضا اور خشکی سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں