مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے حوالے سے مثبت پیش رفت

ترک اقلیت  کے حقوق   کی بحالی  کے معاملے میں عالمی پلیٹ فارم  پر خاصکر یورپی یونین کے   ماتحت   ضروری اقدامات کا جامع طور پر جائزہ

907471
مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے حوالے سے مثبت پیش رفت

صدائے ترکی  پر  ہر جمعہ کے روز نشر ہونے والے اور یلدرم  بیاضت یونیورسٹی کے  شعبہ  پولیٹکل سائنسز کے  ڈین  پروفیسر ڈاکٹر قدرت بلبل  کی   جانب سے  تحریر کردہ  چشم ِ جہان پروگرام  کے اس ہفتے کے  مہمان مغربی تھریس  کے ترک  تھے۔

IRCICA کے ڈائریکٹر جنرل  اسوسیئٹ  پروفسیر ڈاکٹر خالد ایرین   کے بذریعہ ٹیلی فون شرکت کردہ پروگرام  کے اسٹوڈیو مہمان نامک کمال یونیورسٹی کی فکیلٹی آف سائنس کے  پروفیسر ڈاکٹر لیونت قایا پینار تھے۔

"مغربی تھریس  کے ترکوں کا یونان میں مقام" کے زیر عنوان پروگرام میں یونان کی جانب سے نسلی شناخت سے انکار کیے جانے والے مغربی تھریس کے  ترکوں کو شناخت، تعلیم، اوقاف اور مفتی ازم کے  مرکزی   عنوانات کے تحت  در پیش مسائ ل اور لوزان معاہدے سمیت دو طرفہ اور بین الاقوامی معاہدوں کے  ذریعے ضمانت میں لیے جانے والے  حقوق   کی باقاعدگی سے پامالی کیے جانے کے وقت ، ترک اقلیت  کے حقوق   کی بحالی  کے معاملے میں عالمی پلیٹ فارم  پر خاصکر یورپی یونین کے   ماتحت   ضروری اقدامات کا جامع طور پر جائزہ لیاگیا۔

ڈاکٹر خالد ایرین  کا کہنا ہے کہ  19 نکات پر مشتمل    قانون  کو  یورپی یونین  کے  دباؤ کے باعث منسوخ کیا گیا ہے ، اگر اسی طرح کے دباؤ  کو  دیگر معاملات میں  بھی جاری رکھا گیا تو  پھر مغربی تھریس کی ترک اقلیت کے   مسائل کے حل میں  اہم سطح کی پیش رفت  حاصل کی جا سکتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں