شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،دہشتگردوں کو بھاری نقصان
ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقے آسوس میں دہشت گرد تنظیم کے 36 ٹھکانے تباہ کر دیئے
861222
![شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،دہشتگردوں کو بھاری نقصان](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c8d0/6c8c/11f5/59d0a50cb5fc8.jpg?time=1718694478)
ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقے آسوس میں دہشت گرد تنظیم کے 36 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
ترک جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں اپنا آپریشن جاری رکھا جس کے نتیجے میں آسوس کے علاقے میں دہشتگردوں کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور ان سے مشابہہ تقریباً 36 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔