29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے گوگل کا خصوصی لوگو

گوگل نے ہوم پیج کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ ڈوڈل کے ساتھ یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے

836250
29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے گوگل کا خصوصی لوگو

گوگل نے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ اور جمہوریہ ترکی کے قیام کی 94 ویں سالگرہ  کی مناسبت سے   خصوصی لوگو تیار کیا ہے۔

گوگل نے ہوم پیج کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ اس ڈوڈل کے ساتھ یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

پیج پر کلک کرنے سے ترک پرچم لہرانے لگتا ہے اور صارف کو 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ سے متعلق معلومات پر مبنی صفحے پر لے جاتا ہے۔

واضح رہے کی گوگل کا ڈوڈل پروگرام عالمی ممالک کے خصوصی دنوں یا اہم شخصیات  کی مناسبت سے  لوگو لگا کر مرکز توجہ بنتا ہے۔



متعللقہ خبریں