شرناک ۔ جزرے شاہراہ پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار شہید

سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے  مطابق   زیر تعمیر  شرناک ۔ جزرے   شاہراہ  کی حفاظت کرنے والے     فوجیوں اور   حفاظتی اہلکاروں  پر دہشت گردوں   نے فائر کھول دیا

818346
شرناک ۔ جزرے شاہراہ پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار شہید

شرناک۔ جزرے شاہراہ کی  حفاظت پر مامور  فوجیوں اور چوکیداروں  پر علیحدگی پسند تنظیم  PKK کے دہشت گردوں کے حملے میں  ایک فوجی اور ایک  حفاظتی اہلکار شہید جبکہ 4 اہلکار زخمی  ہو گئے ہیں۔

سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے  مطابق   زیر تعمیر  شرناک ۔ جزرے   شاہراہ  کی حفاظت کرنے والے     فوجیوں اور   حفاظتی اہلکاروں  پر دہشت گردوں   نے فائر کھول دیا۔ جس سے   ایک فوجی اور ایک  حفاظتی اہلکار   جائے  واقع پر   جام شہادت نوش کر گئے۔

زخمی ہونے والے  اہلکاروں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں