ترکی کی جانب سے تیلافر میں 200 ترکمینوں کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت

ترکی نے دہشت گرد تنظیم داعش کیطرف سے عراق کے علاقے تیلافر میں 200 ترکمینوں کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

765622

وزارت خارجہ کے ترجمان حسین مفتی اولو نے اس واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئےہلاک ہونے والے ترکمینوں کے لیے دعائے مغفرت کی اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی ۔ انھوں نے کہا کہ داعش نے تیلافر کے جوار میں اپنی جانیں بچانے کے لیے فرار ہونے والے  متعدد ترکمینوں کو ہلاک کیا ہے ۔  عراقی سلامتی قوتوں کی طرف سے منصوبہ بندی کردہ فوجی کاروائی کو  شہر کی نسلی اور مذہبی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ئے بغیر جلد از جلد  عملی جامہ پہنانے  کی اہمیت کی طرف توجہ دلائی ۔

متعللقہ خبریں