شام سے داغے دو توپ کے گولے ترک حدود میں آن گرے،جوابی کاروائی

می سرحد سے ملحقہ توپراق توتان نامی سرحدی چوکی  کے قریب  اسد فوج    کی  گولہ باری کے نتیجے میں  توپ کے دو گولے  ترک چوکی پر آن گرے جس کے جواب میں  ترک حکام نے جوابی فائرنگ

762516
شام سے داغے دو توپ کے گولے ترک حدود میں آن گرے،جوابی کاروائی

ترک ضلع حاتائے  کے قصبے یائلا داع   میں واقع    ایک سرحدی چوکی پر   توپ کے دو گولے آن گرے۔

 اطلاعات کے مطابق ،  شامی سرحد سے ملحقہ توپراق توتان نامی سرحدی چوکی  کے قریب  اسد فوج    کی  گولہ باری کے نتیجے میں  توپ کے دو گولے  ترک چوکی پر آن گرے    جس کے جواب میں  ترک حکام نے جوابی فائرنگ کی ۔

 واضح رہے کہ یہ سرحدوی چوکی سرحد سے  صرف 1 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوگا۔



متعللقہ خبریں