تُنجے لی سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں ایک فوجی شہید دو زخمی

سیکورٹی  ذرائع سے حاصل کرد معلومات کے مطابق  نظامیہ کی تحصیل  کے دہی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف شروع کردہ فوجی کاروائی کے دوران  دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں  ہوئی

755135
تُنجے لی سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں ایک فوجی شہید دو زخمی

تُنجے لی  میں  سیکورٹی  فورسز اور  دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے دہشت گردوں کے کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں  ایک  فوجی  شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

سیکورٹی  ذرائع سے حاصل کرد معلومات کے مطابق  نظامیہ کی تحصیل  کے دہی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف شروع کردہ فوجی     کاروائی کے دوران  دہشت گردوں   اور سیکورٹی فورسز کے درمیان     جھڑپیں    ہوئی ۔

ان جھڑپوں کے دوران ایک فوجی شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

 علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف   بڑے پیمانے  پر فوجی کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں