ترکی: سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ایک فوجی شہید

تحصیل گینچ  کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے 2 فوجیوں میں سے ایک زیر علاج ہسپتال میں شہید ہو گیا

753605
ترکی: سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ایک فوجی شہید

ترکی کے ضلع بن گیول کی تحصیل گینچ  کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے 2 فوجیوں میں سے ایک زیر علاج ہسپتال میں شہید ہو گیا ہے۔

دوسرے زخمی فوجی  کا علاج بن گیول سرکاری ہسپتال میں جاری ہے۔

واضح رہے کہ تحصیل گینچ سے منسلک ینی یاز گاوں  کے دیہی علاقے  کو دہشت گرد تنظیم سے پاک کرنے کے لئے سکیورٹی فورسز   آپریشن  کو جاری رکھے ہوئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں