صدر ترکی عنقریب ہندوستان کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان دورے میں ہندوستانی صدر اور ان کے نائب اول اور وزیر اعظم مودی سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے

722539
صدر ترکی عنقریب ہندوستان کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان    سات  برسوں کے بعد  ترکی  سے    صدارتی سطح پر    ہندوستان  کا پہلا  دورہ کر رہے ہیں۔

بحیثیت صدر پہلی  بار ہندوستان    تشریف لیجانے    والے ایردوان   تیس  اپریل کو  شروع ہوتے  ہوئے  دو دن تک  جاری رہنے والے    دورے کے پہلے روز "ترک۔ ہند بزنس فورم میں   شرکت  کریں  گے۔

جناب ایردوان   اس دورے کےد ائرہ  کار میں  اپنے ہم منصب پرناب مکھر جی ، نائب صدر  حامد انصاری اور وزیر اعظم نارندر مودی  سے ملاقاتیں کریں گے۔

دریں اثناء    صدر ایردوان   روسی صدر کی دعوت پر تین  مئی  کو  روس جاتے ہوئے سوچی شہر  میں  مذاکرات  کریں گے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں