ترکی: PKK کے مارٹرحملے میں ایک فوجی شہید

ضلع حقاری کی تحصیل چُکر اووا  میں دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں  کے مارٹرحملے میں ایک فوجی شہید 4 زخمی

697251
ترکی: PKK کے مارٹرحملے میں ایک فوجی شہید

ترکی کے ضلع حقاری کی تحصیل چُکر اووا  میں دہشت گرد تنظیم PKKکے دہشت گردوں  کے مارٹرحملے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

گیرکی بیس کے علاقے میں دھند آلود ہوا سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دہشت گرد  گیرکی بیس کے علاقے میں داخل ہو گئے۔

فوجیوں  کی نگاہ میں آنے پر دہشت گردوں نے  مارٹر گنوں سے حملہ کر دیا۔

جھڑپ میں ایک فوجی شہید اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

علاقے میں آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں