ازمیر سے یونان جانے کی کوشش کرنےوالے 104  تارکین وطن گرفتار

ازمیر کی تحصیل چشمے سے ساحلی محافظ قوتوں نے یونان  کے جزیرے ساکزجانے کی کوشش کرنےوالے 104  تارکین وطن کو گرفتار کر لیا ہے ۔

694935
ازمیر  سے یونان جانے کی کوشش کرنےوالے 104  تارکین وطن گرفتار

 

ازمیر کی تحصیل چشمے سے ساحلی محافظ قوتوں نے یونان  کے جزیرے ساکزجانے کی کوشش کرنےوالے 104  تارکین وطن کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ساحلی محافظ قوتوں نے   ازمیر کے کھلے سمندر  میں  ایک کشتی کو روکا جس میں  سوار 104 غیر قانونی تارکین وطن موجود تھے۔ ان میں سے 47 کا تعلق شام سے ہے ۔

دریں اثناء ازمیر جنڈار مری کمان کی ٹیم نے بھی یونان جانے  کی تیاریاں کرنے والے 54مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے ۔



متعللقہ خبریں