ترک ٹیلی کوم اور  نوکیا کا مشترکہ منصوبے پر عمل درآمد

ترکی کی ٹیلی   کوم  اور نوکیا نے  بارسلونا میں  عالمی موبائل  کنونشن کے دوران مشترکہ طور پر 5 جی  کا ایک اسٹیڈیم میں مظاہرہ کیا ہے۔ جس میں   50 ہزار تماشائیوں والے اسٹیڈیم  میں   تماشائیوں کی جانب سے  5 جی کے استعمال کا عملی مظاہرہ کیا گیا

682505
ترک ٹیلی کوم اور  نوکیا کا مشترکہ منصوبے پر عمل درآمد

ترک ٹیلی کوم اور  نوکیانے   مشترکہ  منصوبے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔

ترکی کی ٹیلی   کوم  اور نوکیا نے  بارسلونا میں  عالمی موبائل  کنونشن کے دوران مشترکہ طور پر 5 جی  کا ایک اسٹیڈیم میں مظاہرہ کیا ہے۔ جس میں   50 ہزار تماشائیوں والے اسٹیڈیم  میں   تماشائیوں کی جانب سے  5 جی کے استعمال کا عملی مظاہرہ کیا گیا اور  لائیو نشریات کرنے والے ٹی وی چینلز  کے 5 جی کے ذریعے  تاروں کا استعمال کیے بغیر   نشریات کوپیش  کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں