ترک جنگی طیاروں کی شام میں بمباری،داعش کے 21 دہشت گرد ہلاک
ترک مسلح افواج کی شام میں بمباری کے نتیجے میں داعش کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔
![ترک جنگی طیاروں کی شام میں بمباری،داعش کے 21 دہشت گرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/0b3d/5648/7180/588039c69edab.jpg?time=1718880197)
ترک مسلح افواج نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے 24 اگست کو شروع کردہ کاروائی کے8 16 ویں روز داعش کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ داعش کے 203 اہداف پر بمباری کی گئی ہے۔ ترک جنگی طیاروں نے نشاندہی کے بعد الباب اور بزاگاہ کے علاقوں میں داعش کی 64پناہ گاہوں ،بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی ،اسلحے کے ڈپو ؤں اور دفاعی عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے ۔
فرات ڈھال کاروائی کے آغاز سے لیکر ابتک 3719دستی بموں اور 57 باروسی سرنگوں کو ناکارہ بنایا جا چکا ہے ۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718880198)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا
![صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7680/6199/8634/6673c85490891.jpg?time=1718880198)
صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات
صدر ایردوان، جنہوں نے اپنی چھٹیاں موعلا کے ضلع مارمارس میں گزاریں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بودرم پہنچے