ترک الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرست کا اعلان کر دیا

ترک  الیکشن کمیشن  نے  ترمیم آئین   کےلیے  عوامی ریفرنڈم  کےلیے رائے دہندگان کی    قابل قبول  تعداد کا اعلان کر دیا ہے

659395
ترک الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرست کا اعلان کر دیا

ترک  الیکشن کمیشن  نے  ترمیم آئین   کےلیے  عوامی ریفرنڈم  کےلیے رائے دہندگان کی    قابل قبول  تعداد کا اعلان کر دیا ہے۔

 باضابطہ   اعلان کے مطابق ، دفعہ 298 کے تحت  انتخابی حلقے میں  410 تا 415 افراد کے ووٹ  ڈالنے کی گنجائش قابل قبول ہوگی ۔

 انتخابی فہرست میں  سیاسی جماعتوں کے سیاسی نشانات بھی واضح کیے گئے ہیں جن میں بالترتیب  انصاف و ترقی پارٹی، گرانڈ ترک پارٹی،عوامی جمہوری پارٹی، آزادی پارٹی،قوم پرست    تحریک  پارٹی ،سعادت پارٹی  اور وطن پارٹی    شامل ہونگی ۔



متعللقہ خبریں