روس اور ترک پارلیمانی وفود کے درمیان ملاقات کا امکان

رشئین فیڈریشن   کونسل کے خارجہ تعلقات   کی کمیٹی کے صدر کوسٹانٹین کوساچیف  نے کہا ہے کہ   ترک اور روسی پارلیمانی   وفود کے درمیان  جلد ہی  ملاقات ہوگی

652898
روس اور ترک پارلیمانی وفود کے درمیان ملاقات کا امکان

  رشئین فیڈریشن   کونسل کے خارجہ تعلقات   کی کمیٹی کے صدر کوسٹانٹین کوساچیف  نے کہا ہے کہ   ترک اور روسی پارلیمانی   وفود کے درمیان  جلد ہی  ملاقات ہوگی ۔

 روسی پریس سے گفتگو کرتےہوئے  کوسا چیف نے کہا کہ  ترک پا رلیمان کے خارجہ تعلقات   کی کمیٹی کے  صدر  برات چونکار    سے براہ راست مذاکرات ہونگے جن  کے وقت اور مقام کا تعین   بعد میں  کیا جائے گا لیکن   دونوں ممالک  کے پارلیمانی وفود  کے درمیان ملاقات جلد ہوگی ۔



متعللقہ خبریں