دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک

وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  گزشتہ ایک ہفتے کے دوران  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے، کے خلاف  جاری فوجی آپریشن کے دوران   9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے

647359
دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے دوران  ایک ہفتے کے دوران   9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  گزشتہ ایک ہفتے کے دوران  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے، کے خلاف  جاری فوجی آپریشن کے دوران   9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

فوجی آپریشن   کے دوران  دہشت گردوں  کو امداد بہم پہنچانے اور سہولت فراہم کرنے والے 344  افراد میں سے  36 کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔

فوجی آپریشن کے دوارن  دہشت گردوں کی جانب سے استعمال  کی جانے والی  پناہ گاہوں  کو تباہ کردیا گیا ہے اور بڑی تعداد میں بھاری اسلحے پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں