وزیر خارجہ چاوش اولو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
نیو یارک میں ہونے والی چاوش اولو۔ گٹررز ملاقات میں علاقائی و بین الاقوامی معاملات کو زیر غور لائے جانے کی توقع کی جاتی ہے
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اقوام متحدہ کے نو منتخب سیکرٹری جنرل انتونیو گٹررز سے ملاقات کی غرض سے امریکہ تشریف لیجائیں گے۔
نیو یارک میں ہونے والی چاوش اولو۔ گٹررز ملاقات میں علاقائی و بین الاقوامی معاملات کو زیر غور لائے جانے کی توقع کی جاتی ہے۔
خیال رہے کہ انتونیو گٹررز نے یکم جنوری سے اپنے فرائض سابقہ سیکرٹری جنرل بان کی مون سے حاصل کیے تھے۔
پرتگالی سیاستدان نے 1995 تا 2002 تک وزارت عظمیٰ جبکہ سن 2005 تا 2015 اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے کمشنر کے فرائض ادا کر چکے ہیں۔
اب یہ پانچ برسوں کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے فرائض ادا کریں گے۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل کے لبنان پر حملے خطے میں انتشار پیدا کرنے کا حربہ ہیں، ترکیہ
وزارت خارجہ نے لبنان پر اسرائیل کے پرتشدد حملوں کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا
صدر رجب طیب ایردوان کی امریکہ میں مصروفیات
ہ اگر سب ممالک ملکر قیامِ امن کے مقصد کے ساتھ کارروائیاں کریں تو اسرائیل رکنے پر مجبور ہو جائے گا