صدر پوتن اور صدر ایردوان کے درمیان شام میں امن کے لیے مذاکرات جاری

روس کے صدر ولادیمر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں امن مذاکرات کو قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں جاری رکھنے  کے معاملے میں صدر ایردوان کیساتھ مطابقت ہو گئی ہے ۔

631787

انھوں نے جاپان کے دورے کے دوران شام سے متعلق اہم بیانات دیتے ہوئے کہا کہ  حلب  کیطرح پورے شام میں فائر بندی کروانے کے موضوع پر صدر ایردوان کیساتھ  سلسلہ مذاکرات جاری ہے ۔

انھوں نے کہا کہ قزاقستان میں ہونے والے اجلاس میں  صدر ایردوان کیساتھ   امن مذاکرات کو جاری رکھنے کی پیش کش کی جائے گی۔  یہ مذاکرات جنیوا مذاکرات کا دوام ہونگے ۔اگلے مرحلے میں پورے شام میں جنگ بندی کروائی جائے گا ۔

متعللقہ خبریں