فرات ڈھال آپریشن: داعش سے متعلق 9 اہداف تباہ

شام  کے شمال کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کے لئے 24 اگست کو ترکی کی زیر قیادت شروع ہونے والے فرات ڈھال آپریشن   کے دائرہ کار میں الباب کے علاقے میں کئے گئے فضائی آپریشن میں دہشت گرد تنظیم داعش  سے متعلق 9 اہداف کو تباہ کر دیا گیا

625164
فرات ڈھال آپریشن: داعش سے متعلق 9 اہداف تباہ

شام  کے شمال کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے کے لئے 24 اگست کو ترکی کی زیر قیادت شروع ہونے والے فرات ڈھال آپریشن   کے دائرہ کار میں الباب کے علاقے میں کئے گئے فضائی آپریشن میں دہشت گرد تنظیم داعش  سے متعلق 9 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

موصول معلومات کے مطابق ترک فضائیہ کے جنگی طیاروں  نے الباب کے علاقے میں آپریشن کیا۔

آپریشن کے نتیجے میں داعش کے زیر استعمال 4 ٹھکانوں ، 3 چوکیوں، ایک میٹنگ کی جگہ اور ایک ٹینک کو فائرنگ کر کے تباہ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں