ترکی سے اچھے تعلقات قائم کرنا یورپ کے مفاد میں ہو گا، وزیر اعظم ترکی
آک پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب میں ایجنڈے میں شامل معاملات پر اپنے جائزے پیش کیے
![ترکی سے اچھے تعلقات قائم کرنا یورپ کے مفاد میں ہو گا، وزیر اعظم ترکی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/d918/d75c/4b24/583d55d0c6019.jpg?time=1718879249)
وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ اچھے تعلقات کو جاری رکھنا خطہ یورپ کی مستقبل میں سلامتی کے اعتبار سے ایک مجبور ی بھی ہے۔
آک پارٹی کے رہنما اور وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اپنی سیاسی جماعت کے پارلیمانی گروپ سے خطاب میں ایجنڈے میں شامل معاملات پر اپنے جائزے پیش کیے۔
حالیہ ایام میں یورپ میں بڑھنے والی ترکی مخالف نظریات کا ذکر کرنے والے جناب یلدرم نے کہا کہ ترکی ۔ یورپی یونین کشیدگی سے دونوں طرفین نقصان میں رہیں گے تا ہم زیادہ نقصان یورپی یونین کو ہی پہنچے گا۔
انہوں نے کہا کہ کسی چیز کا جائزہ لینے کا بہترین راستہ ماضی سے سبق حاصل کرنے سے گزرتا ہے، ترکی معرض وجود میں آنے سے لیکر ابتک کئی ایک جنگوں، بغاوتوں اور خطے میں آگ کے بگولوں سے بچتے ہوئے اپنے سفر پر رواں دواں ہے۔
اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ترکی کو مہرہ بنانے کے سناریو اب کچرے کے ڈبے میں پھینکے جا چکے ہیں۔
ہم عالمی سطح پر قیمت زر میں اتار چڑھاؤ کے خلاف اقدامات اٹھا رہے ہیں، اس حقیقت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے مالی منڈی میں کساد بازاری صرف ترکی سے تعلق نہیں رکھتی بلکہ عالمی سطح پر غیر ڈالر کی قدر میں سرعت سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تا ہم، ترکی ان حالات پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718879250)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا
![صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7680/6199/8634/6673c85490891.jpg?time=1718879250)
صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات
صدر ایردوان، جنہوں نے اپنی چھٹیاں موعلا کے ضلع مارمارس میں گزاریں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بودرم پہنچے