انقرہ میں اسرائیلی سفیر کی تعیناتی

اسرائیلی وزارت ِ  خارجہ کے  دفترِ  خارجہ   سے جاری کردہ اعلامیہ  میں   واضح کیا گیا ہے کہ   نائح کو   انقرہ کے   سفیر  کے عہدے  پر   فائز کر دیا گیا ہے

614739
انقرہ میں  اسرائیلی سفیر کی تعیناتی

حکومتِ اسرائیل نے    ایتان نائح کی   دارالحکومت  انقرہ میں  بطور سفیر تعیناتی  کی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیلی وزارت ِ  خارجہ کے  دفترِ  خارجہ   سے جاری کردہ اعلامیہ  میں   واضح کیا گیا ہے کہ   نائح کو   انقرہ کے   سفیر  کے عہدے  پر   فائز کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیر  اعظم  بنیا مین  نتن یاہو  نے  اس تعیناتی کے  بعد کہا ہے کہ ہمیں  نائح  کے   مذکورہ  عہدے کے  لیے ایک موزوں شخصیت ہونے پر کوئی  شک و شبہہ  نہیں۔



متعللقہ خبریں