فرات ڈھال آپریشن: داعش کے 19 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج  نے کل فرات ڈھال آپریشن کے دائرہ کار میں ہونے والی جھڑپوں میں داعش کے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے

587801
فرات ڈھال آپریشن: داعش کے 19 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج  نے کل فرات ڈھال آپریشن کے دائرہ کار میں ہونے والی جھڑپوں میں داعش کے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جھڑپوں کے دوران 8 شامی مخالفین شہید اور 22 زخمی ہو گئے ہیں تاہم جھڑپوں میں تعاون فراہم کرنے والے ترک مسلح افواج کے اہلکاروں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کافرہ، دُوابک، واقہ اور آرشاق میں بھی کولیشن فورسز کے فضائی آپریشنوں میں داعش کے 28 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں