ترک جنگی طیاروں کی دہشت گردوں کےاسلحے کے ڈپووں پر بمباری

ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نےحقاری کے مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر  بمباری  کی ہے ۔

585118
ترک جنگی طیاروں کی دہشت گردوں کےاسلحے کے ڈپووں پر بمباری

 

 ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نےحقاری کے مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر  بمباری  کی ہے ۔

 مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے  کہ  ترک مسلح افواج کے جنگی طیاروں نے  آج صبح حقاری کے مضافات میں دہشت گردوں کے اسلحے کے  ڈپوؤں پر 8 بم گرائے ہیں ۔نقصان کا اندازہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں ۔  جنگی طیارے بمباری  کرنے کے بعد صحیح سلامت اڈوں پر واپس آ گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں