اسرائیل سے ترکی کو 20 میلین ڈالر کا ہرجانہ

اسرائیل نے 2010 میں امدادی جہاز پر حملے کے دوران ہلاک  ہونےوالے  دس ترک باشندوں کے لواحقین کے لیے ترکی کو 20 میلین ڈالر کا ہرجانہ ادا کیا ہے ۔

580351
اسرائیل سے  ترکی کو 20 میلین ڈالر کا ہرجانہ

اسرائیل نے 2010 میں امدادی جہاز پر حملے کے دوران ہلاک  ہونےوالے  دس ترک باشندوں کے لواحقین کے لیے ترکی کو 20 میلین ڈالر کا ہرجانہ ادا کیا ہے ۔

اسرائیل  نےہرجانے کی رقم وزارت انصاف کے  اکاونٹ میں جمع کروا دی ہے ۔ اسرائیلی فوجیوں نے 31 مئی 2010 کو غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بلیو مرمرا بحری جہاز پر حملہ کرتے ہوئے 10 ترک شہریوں کو ہلاک کر د یا تھا ۔ جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہو گئے تھے ۔  ترکی نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے جو تین شرائط پیش کی تھیں ان میں سے ایک ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو ہرجانے کی آدائیگی تھی ۔

متعللقہ خبریں