شام:ترک ٹینک پر حملہ 3 ترک فوجی شہید ،ایک زخمی

شام میں مخالفین اور داعش کے  درمیان   طل الہوا   نامی علاقے میں ہونے والی جھڑپ کے دوران    ایک ٹینک کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 ترک فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا

568864
شام:ترک ٹینک پر حملہ 3 ترک فوجی شہید ،ایک زخمی

شام میں مخالفین اور داعش کے  درمیان   طل الہوا   نامی علاقے میں ہونے والی جھڑپ کے دوران    ایک ٹینک کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 ترک فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔

 شہید فوجیوں کے جسد خاکی ترکی لائے گئے ہیں  جبکہ  زخمی فوجی کو بھی   ایک اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 دوسری جانب  فرات ڈھال آپریشن   کے سلسلے میں   عزیز جرابلس  سرحد  کو داعش سے پاک کرتے ہوئے الشاہد،طل العلی ، قنطارہ ،الحمارن اور تاشلی ہویوک پر قبضہ کرلیا گیا  ہے ۔

 ترک فوج نے   اب  تک  دہشت گردوں کے 457 ٹھکانوں  پر 2032  دفعہ حملے کیے ۔



متعللقہ خبریں